-
شام میں جنگ ختم ہو گئی: اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶اسرائیل کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگ ختم ہو گئی اور بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں۔
-
صیہونی ٹولے کو پھر جھٹکا لگا، بندرگاہوں کے سی سی ٹی کیمرے ہیک کر لئے گئے۔ ویڈو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸ہیکرز آف سیویئر نامی ایک سائبر گروپ نے غاصب صیہونی ریاست کی حیفا اور اشدود کی بندرگاہوں میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر کے انکی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں مذکورہ بندرگاہوں کے دفاتر اور انکے کارکنوں کی تصاویر، انکی نجی معلومات اور مختلف سرگرمیوں کو صاف طور پر دکھایا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل بھی عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے مقبوضہ فلسطین کے شہروں میں لگے سی سی ٹی کیمروں کو ہیک کر لیا تھا۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے دشمن کی دفاعی لائن کو کیسے کیا تباہ؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے کے سامنے اسرائیل کی بے بسی کے اعتراف کے بعد باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ کس طرح حزب اللہ کا حسان نامی ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین کے اندر داخل ہوا۔
-
شیخ جراح میں فلسطینی مزاحمت کے سامنے صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت کے نتیجے میں اسرائیل نے القدس کے محلے شیخ جرّاح سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
تہران: اسرائیل سرطانی ناسور ہے، ریاض: اسرائیل نہایت مفید ہے!
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ برطانیہ کی ایجاد کردہ اور امریکہ کی حمایت یافتہ جارح حکومتوں کی نابودی کے بغیر علاقے میں امن و استحکام قائم نہیں ہو سکتا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
-
اسرائیلیوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا جادو
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کے در اندازی کرنے والے ڈرون طیارے کے مقابلے میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کی روز بروز بڑھتی طاقت اور اگلی جنگ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بھرے ہوئے ہاتھوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شیخ جراح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 3 فلسطینی زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران، یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے اور اب اسلامی جمہوریہ ایران صرف یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر ہے۔