SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • شام کی فوج  نے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

    شام کی فوج نے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸

    شامی فضائیہ نے ریف پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • اسرائیلی تھنک ٹینک کا کابینہ کو سازشی مشورہ؛ فلسطینیوں کو فریب دیں تا کہ وہ مزاحمت سے دستبردار ہوجائیں

    اسرائیلی تھنک ٹینک کا کابینہ کو سازشی مشورہ؛ فلسطینیوں کو فریب دیں تا کہ وہ مزاحمت سے دستبردار ہوجائیں

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰

    ایک اسرائیلی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو فریب دیں تاکہ وہ مزاحمت سے دستبردار ہو جائیں۔

  • چاقو کے حملے سے ایک صیہونی زخمی

    چاقو کے حملے سے ایک صیہونی زخمی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹

    مقبوضہ فلسطین چاقو کے حملے سے ایک صیہونی زخمی ہوگیا۔

  • اسرائیلی آئیل ٹینکر پر ہوئے حملے کا ایران پر الزام ، بیوقوفی کا دندان شکن جواب ملے گا؛ ایران کا ردعمل

    اسرائیلی آئیل ٹینکر پر ہوئے حملے کا ایران پر الزام ، بیوقوفی کا دندان شکن جواب ملے گا؛ ایران کا ردعمل

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴

    جمعرات کو بحرعمان میں ایک اسرائیلی  کمپنی کے آئیل ٹینکر پر ہوئے حملے کو امریکا اور یورپی ممالک ایران کو متہم کرنے کے لئے بہانے بنا رہے ہیں۔

  • مقبوضہ سرزمین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیں گے: فلسطینی استقامتی محاذ

    مقبوضہ سرزمین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیں گے: فلسطینی استقامتی محاذ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷

    فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اُس سرزمین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیں گی۔

  • ناجائز صییہونی حکومت ایران پر الزام تراشی سے باز آجائے/ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے/ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے وفود کی شرکت

    ناجائز صییہونی حکومت ایران پر الزام تراشی سے باز آجائے/ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے/ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے وفود کی شرکت

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کا سلسلہ ترک کر دے۔

  • اسرائیل پر طاری ہے حزب اللہ کے میزائل کا خوف

    اسرائیل پر طاری ہے حزب اللہ کے میزائل کا خوف

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    صیہونی حکومت کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے دقیق اور سٹیک میزائل جنگ کا مستقبل معین کریں گے۔

  • صیہونی میڈیا ؛ عرب کھلاڑیوں کا یہ اقدام ٹینکوں اور فوجی ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہے !

    صیہونی میڈیا ؛ عرب کھلاڑیوں کا یہ اقدام ٹینکوں اور فوجی ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہے !

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰

    بلغاریہ میں عالمی مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں لبنان کے کھلاڑی نے اسرائیل کے کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔

  • اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ،عمان کے بحری حدود سے باہر انجام پایا: مسقط

    اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ،عمان کے بحری حدود سے باہر انجام پایا: مسقط

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶

    عمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر ہونے والا حالیہ حملہ اس کے بحری حدود سے باہر انجام پایا ہے۔

  • ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی

    ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵

    ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS