-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲اسرائیل کی جیل میں قید 14 فلسطینیوں نے بغیر کسی الزام کے غیر قانونی طور پر گرفتاریوں پر بطور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا دعوی، ایران کے لئے جاسوسی کرنے والے کو کیا گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ایک ملازم کو ایران کا سفر کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
نجف اشرف میں رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے، عراقی گروہوں کا کیا ہوگا رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہتھیاروں کے ذخیروں پر تین ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
فلسطین نے اولمپیک سے باہر نکلنے کی دھمکی دے دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴ٹوکیو اولمپیک دو ہزار بیس میں مقبوضہ بیت المقدس کو غاصب اسرائیلی حکومت کا شہر درج کئے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اولمپیک کھیلوں میں فلسطینی دستے نے مقابلوں کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو نو سو ارب ڈالر کا نقصان
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو سیکڑوں ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵فلسطینی ذرائع نےغزہ میں صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ اس درمیان حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی طرف سے طاقت کے اظہار کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
مراکش کے لیے اسرائیل کی براہ راست پروازیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔
-
صیہونی فوج کی بربریت، 3 فلسطینی زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳صیہونی حکومت کے غیر قانونی و غیر انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم از کم 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید 200 زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
بیروت ہوائی اڈے سے صیہونی جاسوس گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳لبنان کے میڈیا ذرائع نے بیروت ایئرپورٹ سے ایک امریکی شہری اور صیہونی جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔