SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • شہاب سیریز کا مقامی ڈرون اسرائیلیوں کے لئے موت کا پیغام

    شہاب سیریز کا مقامی ڈرون اسرائیلیوں کے لئے موت کا پیغام

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    جدید ترین میزائلوں کے بعد استقامتی محاذ نے بارودی ڈرونز کی رونمائی کردی

  • غزہ پر زمینی حملہ کرنے کی اسرائیلی دھمکی پر حماس کا رد عمل

    غزہ پر زمینی حملہ کرنے کی اسرائیلی دھمکی پر حماس کا رد عمل

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر زمیںی حملہ کرنے کی دھمکی نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے۔

  • یوم نکبہ کی مناسبت سے وزارت خارجہ کا اعلامیہ

    یوم نکبہ کی مناسبت سے وزارت خارجہ کا اعلامیہ

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    قدس شریف کی مکمل آزادی اور فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی اپیل

  • فلسطینی استقامتی محاذ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت کے بعد امریکہ نے اپنے 120 فوجی اہلکاروں کو واپس بلا لیا

    فلسطینی استقامتی محاذ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت کے بعد امریکہ نے اپنے 120 فوجی اہلکاروں کو واپس بلا لیا

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱

    امریکہ نے اپنے 120 فوجی اہلکاروں کو مقبوضہ فلسطین سے نکال لیا ہے۔

  • جیسے کو تیسا، دوسروں کو رلانے والے صیہونی اب خود رو پڑے۔ ویڈیو

    جیسے کو تیسا، دوسروں کو رلانے والے صیہونی اب خود رو پڑے۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸

    فلسطین کی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی دشمن کے تابڑتوڑ فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں، جن میں اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں تباہ اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطین کی استقامتی فورسز بھی جوابی کاروائیوں کے لئے مکمل طور پر پُر عزم ہیں اور اب تک صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کو اپنے راکٹوں کا نشانہ بنا چکی ہیں جس کے باعث غاصب ریاست اسرائیل پھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ صیہونی جارحیت اور فلسطینی دفاع کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • القسام بریگیڈ  کے ترجمان کا اعلان: تل ابیب اور ڈیمونا ہمارے لئے آسان ٹارگٹ ہیں + ویڈیو

    القسام بریگیڈ  کے ترجمان کا اعلان: تل ابیب اور ڈیمونا ہمارے لئے آسان ٹارگٹ ہیں + ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷

    ہم تمہیں ایسا مزہ چکھائيں گے کہ تم خود اپنے اوپر لعنت بھیجو گے ؛ حماس

  • جنگ اسرائیل کی سڑکوں پر اتر آئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا، صیہونی صدر کا اعتراف

    جنگ اسرائیل کی سڑکوں پر اتر آئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا، صیہونی صدر کا اعتراف

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    صیہونی حکومت کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ اب اسرائیل کی ‎سڑکوں پر شروع ہوگئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا۔

  • فلسطینیوں کی آتش بازی جس نے قبلۂ اول کے غاصبوں کے خواب چکناچور کر دئے۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کی آتش بازی جس نے قبلۂ اول کے غاصبوں کے خواب چکناچور کر دئے۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶

    گزشتہ شب و روز میں فلسطینیوں نے ماہ رمضان کے اختتام اور عید کی آمد پر ایسی آتش بازی کا مظاہرہ کیا جس نے صیہونی دشمن کے سارے خواب چکناچور ہو گئے۔ فلسطینی جوانوں نے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے بہیمانہ جرائم، جارحیت اور اندھا دھند بمباری کے جواب میں اسرائیل پر ایسی راکٹ بارانی کی جس کی نظیر اس سے قبل ماضی میں نظر نہیں آئی تھی۔ فلسطین پر قابض، غاصب صیہونیوں نے جس قدر گزشتہ چند روز کے دوران خوف و ہراس کا مزہ چکھا، اُتنا شاید اس سے قبل کبھی نہ چکھا ہوگا۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کا  کیمیائی حملہ

    غزہ پر صیہونی فوج کا کیمیائی حملہ

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲

    دہشت گرد صیہونی فوجیوں نے عید الفطر کے موقع پر غزہ کے شہریوں پر ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے -

  • تل ابیب اور دیگر علاقوں پر میزائلوں کی بارش

    تل ابیب اور دیگر علاقوں پر میزائلوں کی بارش

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵

    غزہ کے غیرفوجی مقامات پر بمباری کے جواب میں تل ابیب کے خلاف میزائیل آپریشن کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگيا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

    وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

    ۳۰ minutes ago
  • اسرائیل کی عالمی تنہائی عروج پر، بین الاقوامی حیثیت بدترین دور میں داخل

  • پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف

  • فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام "معاشی جنگ" رکھ لیا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

  • امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت سے سلامتی کونسل کی سیاست بازی ایک بار پھر آشکار: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS