-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر صیہونیوں پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 32 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان، اسرائیلی سفارتخانے کے نزدیک حملے میں کس کا ہاتھ...
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے نزدیک دھماکے پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی ایک ٹیم جلد ہی ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کے لئے نئی دہلی پہنچنے والی ہے۔
-
ہندوستان میں صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکہ پر اسرائیل کا رد عمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کی صیہونی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین کی سرکوبی
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے دیہی علاقے قلقیلیه میں صیہونی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
-
اسرائیل کورونا ویکسین کے ذریعے فلسطینیوں کو بلیک میل کرنے کے درپے
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳خود ساختہ صیہونی ریاست کی نام نہاد پارلیمنٹ کینیسٹ میں خارجہ اور سکیورٹی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ جب تک فلسطینی مزاحمتی گروہ دو صیہونی قیدیوں کو رہا نہیں کر دیتے اُس وقت تک غزہ میں کورونا ویکسین کے پہنچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰ان دنوں مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کو سخت اعتراضات کا سامنا ہے۔غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
تیونس کے صدر پر قاتلانہ حملے میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے ملوث ہونے کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳تیونس کی الشعب تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے صدر پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ممکنہ طور پر اسرائیل ملوث رہا ہے۔
-
فلسطین کی خاتون قیدیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی جیل پر حملہ کر کے کئی فلسطینی عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔