-
اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کی برسی پر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي کا مطلب؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵ایران نے آئي اے ای اے کو ایک خط لکھ کر خبر دے دی ہے کہ وہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
اشتعال انگیز اقدام کیخلاف سخت کارروائی کریں گے: جواد ظریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر قسم کے اشتعال انگیز اقدام کیخلاف سخت کارروائی کریں گے۔
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا جائے گا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضا کارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی کا پروگرام جمعے کے روز تہران میں منعقد ہوا جس میں عالم اسلام اور استقامتی گروہوں کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے اعلی عہدیداروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں استقامتی محاذ کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر، اسرائیل میں تشویش
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر غزہ کے گلی کوچوں کی رونق بنی ہوئی ہیں اور اس سے اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔
-
اسرائیلی جاسوس، امریکی جیل سے رہا، پہنچا اسرائیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶اسرائیلی جاسوس جوناتھن پولارڈ جو امریکی بحریہ میں کام کرتا تھا مگر در اصل اسرائیل کے لئے جاسوسی میں مصروف تھا، امریکا میں تیس سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد اسرائیل لوٹا تو بنیامن نتن یاہو نے اس کا استقبال کیا۔
-
شام پر حملہ کرنے والے میزائل تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔
-
2021 کے آخر تک اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات قائم ہو جائیں گے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰اسرائیلی اخبار جیروسلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا۔