-
مغربی ممالک شام کے خلاف دہشتگردی و بد امنی کے حامی رہے ہیں: بشار جعفری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے اپنی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے المیہ رقم کیا ہے۔
-
ایرانی سائنسداں کی شہادت کے بارے میں صیہونی روایت
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹غاصب صیہونی ٹولے کے چینل ۱۳ نے ایک اینیمیشن نشر کیا ہے جس میں حال ہی میں شہید ہونے والے ایران کے معروف سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی منظر کشی کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات یہ بتاتی ہیں کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو شہید کرنے کے لئے سیٹیلائٹ سے جڑی ایک آٹومیٹک اسمارٹ مشینگن کا استعمال کیا گیا ہے جس کی جانب خود اسرائیل کے بنے اس اینیمیشن میں بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ ایران نے روز اول ہی یہ اعلان کر دیا تھا کہ اس دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار وہ غاصب صیہونی ٹولے کو سمجھتا ہے۔
-
سعودی کورس سے اسرائيل اور ہمجنس پرستوں کے خلاف نفرت انگیز مواد حذف !
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹سعودی عرب کے کورس سے یہودیت مخالف اور ہمجنس پرستی کے خلاف مواد حذف کردیا گیا۔
-
ایران نے اسرائیل پر کاری وار لگائے ہیں: موساد کے اعلی عہدیدار کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰ایران نے اسرائیل پر انتہائی خطرناک وار لگائے ہیں کہ جو رائے عامہ کی نظروں سے پنہاں ہیں: موساد کے سابق عہدیدار کا انکشاف.
-
صہیونی حکومت سے تعلقات کی بجالی پر نظر ثانی کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ تنظیم سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھتے ہوئے فلسطینی قوتوں کے درمیان مصالحت کے لیے کوشاں ہے۔
-
سائبر حملے کے بعد اسرائیلی معیشت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰40بڑی فرموں کے آن لائن ڈیٹا پر سائبر حملے کے بعد صیہونی معیشت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔
-
شام کے شہر قنیطرہ میں دھماکہ، 2 شامی فوجی جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰شام کے شہر قنیطرہ کے خان ارنبہ میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
طیب اردوغان کے معتمد خاص اسرائیل کے لئے ترکی کے سفیر منصوب
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰انفرہ نے خودساختہ اسرائیلی حکومت کے لئے اپنے سفیر کو تل ابیب ميں تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے
-
فوج میں بدلی اور کیڈٹس میں فرار کا رجحان اسرائیل کی بڑی کمزوری
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰کسی بھی ممکنہ جنگ میں کامیابی اسرائيل کے لئے دشوار ہے: عبرانی اخبار