SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • عرب امارات کو سائبر حملوں کا سامنا

    عرب امارات کو سائبر حملوں کا سامنا

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سے متحدہ عرب امارات کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

  • اسرائيل کا چار سو رکنی اقتصادی وفد امارات پہنچا

    اسرائيل کا چار سو رکنی اقتصادی وفد امارات پہنچا

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶

    اسرائيلی ٹی وی نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ کے بعض عہدیداروں کے ساتھ اسرائيل کا ایک چار سو رکنی اقتصادی وفد دبئي کی جیٹیکس نمائش میں شرکت کے لیے امارات پہنچا ہے۔

  • اسرائيل سے امارات کے تعلقات کے قیام کا شاخسانہ، دبئی منشیات کے اسرائيلی اسمگلروں کا ٹھکانہ بن گیا

    اسرائيل سے امارات کے تعلقات کے قیام کا شاخسانہ، دبئی منشیات کے اسرائيلی اسمگلروں کا ٹھکانہ بن گیا

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲

    صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن نے رپورٹ دی ہے کہ جب سے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کیے ہیں، تب سے دبئي، اسرائيلی اسمگلروں کا ٹھکانہ بن گیا ہے۔

  • تل ابیب میں نتن یاہو کا مخالف مارا گیا

    تل ابیب میں نتن یاہو کا مخالف مارا گیا

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۴

    نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔

  • اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے: سعودی وزیر

    اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے: سعودی وزیر

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔

  • اسرائيل نے ٹرمپ کو قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے ورغلایا: سی آئی اے کے سابق سربراہ

    اسرائيل نے ٹرمپ کو قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے ورغلایا: سی آئی اے کے سابق سربراہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳

    امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے جس کے لیے اسرائيل کو بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کو دہشتگردی کی بین الاقوامی فہرست میں شامل کیا جائے: فلسطین

    صیہونی دہشتگردوں کو دہشتگردی کی بین الاقوامی فہرست میں شامل کیا جائے: فلسطین

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵

    فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور وحشیانہ جارحیتوں کے تسلسل کو اسرائیل کے ساتھ بعض عرب حکومتوں کے سازشی منصوبوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل میں بد امنی عروج پر

    اسرائیل میں بد امنی عروج پر

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳

    مقبوضہ فلسطین کے گیناتن ٹاؤن میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے ایک پینتالیس سالہ شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ غیر سرکاری ذرائع نے مقتول کے بارے میں خفیہ ایجنسی موساد کا عہدے دار ہونے کا احتمال ظاہر کیا ہے۔ فہیم ہناوی نامی شخص کو ایک ٹریفک سگنل پر رکنے کے بعد پندرہ گولیاں ماری گئیں۔ اس سے قبل منگل کے روز بھی ایک تہتر سالہ صیہونی اپنے انتالیس سالہ بیٹے کے ہمراہ قتل کر دیا گیا تھا جبکہ حال ہی میں ایک اکیاون سالہ صیہونی نے اپنی ماں اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی

    شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱

    شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔

  • یورپی یونین کی جانب سے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت پر اسرائيل چراغپا

    یورپی یونین کی جانب سے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت پر اسرائيل چراغپا

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷

    اسرائیل کے وزیر انٹیلی جینس نے ایران کے سینیر ایٹمی سائنسداں کے قتل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین کی جانب سے اس قتل کی مذمت کیے جانے پر تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۲ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS