-
امارات کا مذاق اڑانے کے بعد صیہونی سیاحوں کا پہلا ٹولہ ابو ظہبی پہنچا+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳کچھ غدار عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط تو کر دیئے ہيں لیکن صیہونیوں کی جانب سے عرب ممالک اور عالم اسلام کی توہین کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳اسرائیل کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے سرغنہ کی شہید فخری زادہ کے بارے میں گفتگو۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵صیہونی دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ (وزیر اعظم) نتن یاہو کو دوہزار اٹھارہ میں اپنےالیکشن کیمپین کے دوران شہید محسن فخری زادہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ٹولے نے اس سے قبل بھی ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا تھا۔
-
ایران کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی سفارتخانوں میں الرٹ جاری
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸اسرائیل نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے بعد ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خوف سے پوری دنیا میں اپنے سفارتخانوں کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
شہید فخری زادہ کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا، صدر ایران کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ دشمنوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران کے بہادر عوام اور حکام کسی بھی مجرمانہ اقدام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں-
-
یمنی ’قدس‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر کھانے والے صیہونی غاصبوں اور سعودی غداروں کے درمیان خاصی کھلبلی پیدا کر دی۔ یمن کا کہنا ہے کہ ہم اس میزائل کی رینج کو مزید بڑھائیں گے تاکہ اس کے ذریعے ۱۰۰۰ میل دور مقبوضہ فلسطن کو بھی با آسانی نشانہ بنایا جا سکے۔
-
ایران کے عظیم سائنس داں کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔
-
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کا اعلان کیا جائے، پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پاکستان نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔