SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • کویت میں اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی دکان سیل

    کویت میں اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی دکان سیل

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    کویت کی وزارت صنعت و تجارت نے اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی ایک دکان کو بند کر دیا ہے۔

  • کیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سعودی اور امارات خطے کے حالات بدل پائيں گے؟

    کیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سعودی اور امارات خطے کے حالات بدل پائيں گے؟

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، مغرب اور اسرائیل کے تعاون سے خطے میں اپنی ایک پوزیشن بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب ہوسکیں گے؟

  • فلسطینی استقامت کے انتقام سے سہمے صیہونی، جہاد اسلامی سے سب سے زیادہ خطرہ

    فلسطینی استقامت کے انتقام سے سہمے صیہونی، جہاد اسلامی سے سب سے زیادہ خطرہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵

    صہیونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی تنظیم کے کمانڈر کی پہلی برسی قریب آنے پر انھیں غزہ کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر سخت تشویش ہے۔

  • نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: صیہونی مظاہرین

    نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: صیہونی مظاہرین

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین اس عزم کا اظہار بھی کر رہے ہیں کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

  • سوڈان کو اسرائیل سے دوستی راس نہ آئی، فوجی بغاوت ناکام، کئی گرفتار

    سوڈان کو اسرائیل سے دوستی راس نہ آئی، فوجی بغاوت ناکام، کئی گرفتار

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    العالم ٹی وی چینل کے صحافی نے سوڈان میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل نے کوئی جنگ شروع کی تو نقشے سے مٹ جائے گا: النجباء تحریک

    اسرائیل نے کوئی جنگ شروع کی تو نقشے سے مٹ جائے گا: النجباء تحریک

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵

    عراق کی النجباء تحریک کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے علاقے میں کوئی جنگ شروع کی تو وہ دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا۔

  • لبنان پر جنگ مسلط ہونے کا خطرہ، حزب اللہ ہائی الرٹ پر

    لبنان پر جنگ مسلط ہونے کا خطرہ، حزب اللہ ہائی الرٹ پر

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    حزب اللہ لبنان نے ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں سمیت پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

  • اسرائیل سے تعلقات قائم ہوجائیں گے، سعودی وزیر خارجہ

    اسرائیل سے تعلقات قائم ہوجائیں گے، سعودی وزیر خارجہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عندیہ دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں

    صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱

    صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ لبنان سے ممکنہ جنگ کی مشقیں کی ہیں۔

  • اسرائیل نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مخالفت کر دی

    اسرائیل نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مخالفت کر دی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸

    فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے اور پیغمبر رحمت کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر اصرار کے بعد ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جس کی اسرائیل نے مخالفت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS