SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں کی لینڈنگ

    اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں کی لینڈنگ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱

    اسرائیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات ایک اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں لینڈنگ کی جس سے اسرائیل اور سوڈان کے مابین تعلقات کی برقراری کے لئے ساز باز مذاکرات سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو تقویت پہنچتی ہے۔

  • نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو

    نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۸

    اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔

  • غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا

    غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷

    اسرائیل نے اپنی جارحیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پہلے لبنان، پھر غزہ اور اس کے بعد کل آدھی رات کو شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائلی حملہ کیا۔

  • غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر میزائلی حملہ

    غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر میزائلی حملہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵

    غاصب صیہونی حکومت نے کل رات مشرقی غزہ پر ایک بار پھر میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کا پانچ غدار حکمرانوں کو صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان

    اسرائیل کا پانچ غدار حکمرانوں کو صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    اسرائیل نے فلسطینی کاز سے غداری کرنے والے عرب حکمرانوں کو سالانہ صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ کے اطراف میں واقع اسرائیلی علاقے میں خطرے کے سائرن بج گئے

    غزہ کے اطراف میں واقع اسرائیلی علاقے میں خطرے کے سائرن بج گئے

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱

    فلسطینی ذرائع نے غزہ سے ملنے والے صیہونی علاقوں میں میزائیل اور راکٹ حملوں کے وقت بجائے جانے والے سائرن سنائی دینے کی خبر دی ہے۔

  • مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی

    مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مغرب بالخصوص امریکا کو اسلام دشمن تکفیری دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔

  • سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی

    سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴

    امریکی صدر کی جانب سے سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی ہے۔

  • اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کو لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔

  • اقوام متحدہ اسرائیل پر مقدمہ چلائے،  فلسطینی وزارت خارجہ

    اقوام متحدہ اسرائیل پر مقدمہ چلائے، فلسطینی وزارت خارجہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶

    فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ ڈال کر ماہرالاخرس سمیت صیہونی جیلوں میں دباؤ کے شکار تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS