-
اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک منصفانہ دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے تو ایران کے بجائے ڈیمونا کی جوہری تنصیبات اور اسرائیل کے دیگر مقامات پر بمباری کرنی چاہیئے تھی۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایک بیان جاری کرکے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۱صنعا ميں یمنی عوام نے صیہونی حکومت اور امریکا کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی فتح کا جشن منانے کے لئے ملین مارچ کیا
-
شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔
-
اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔
-
غزہ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵غزہ کی جنگ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ہوا ہے اور سیاحت سمیت اس کے اہم شعبے رو بزوال ہیں۔
-
ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔
-
ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔
-
روسی ایوان صدر: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا ایرانی پارلیمنٹ کا فیصلہ قابل فہم
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے