-
جنگ کے میدان میں دہشتگرد اسرائیل کے ڈگمگانے لگے پیر، ہزاروں صیہونی فوجی پاگل خانے میں داخل
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔
-
حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلی حملے اور گولہ باری
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر میزائلی حملوں اور گولہ باری کی خبر دی ہے-
-
غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے موت کے خطرے سے دوچار
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے رپورٹ دی ہے کہ رفح پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے بعد غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے کھانے پینے کی اشیا اور علاج معالجے کے فقدان کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں
-
نسل کش حکومت کی حمایت کےخلاف وائٹ ہاؤس کےسامنے ہزاروں امریکیوں کا مظاہرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا
-
زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر القسام کا راکٹوں سے حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸فلسطینی مزاحمت نے آج اتوار کو زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے-
-
غزہ میں جاری جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں: اخبار ہاآرتص
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے غزہ کے محاذ جنگ پر اسرائیلی فوجیوں میں پائي جانے والی بے چینی اور افراتفری کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں-
-
مغربی کنارے میں قابض فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں قابض فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں مظاہرے جاری
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیل کی مذمت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
-
ایران کے آپریشن کے وقت نتن یاہو کہاں چھپے تھے؟
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸کیا نتن یاہو ایران کے آپریشن سے پہلے ایٹمی پناہ گاہ میں چھپ گئے تھے؟
-
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ یونیورسٹی طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نے گریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔