-
بی ڈی ایس نے پوما کمپنی کا بائیکاٹ شروع کر دیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹اسرائیل کے بائیکاٹ کے لئے عالمی سطح پر سرگرم تنظیم بی ڈی ایس نے اسپورٹس جوتے اور ڈریس بنانے والی کمپنی کے بائیکاٹ کی تحریک شروع کر دی ہے۔
-
نابود ہو رہا ہے اسرائیل، خود اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶صیہونی حکومت کے ایک ماہر نے صیہونی حکومت اور اسرائیلی فوج کی اسٹراٹیجک غلطیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیل نے اپنی موت کے سرٹیفکیٹ پر سائن کر دیا ہے اور اگلی جنگ ہمارے وجود کا خاتمہ کر دے گی۔
-
اسرائیل کا شیرازہ بکھرنے والا ہے، الٹی مہاجرت میں آئی تیزی، اسرائیلی حکام کی نیند ہوئی حرام
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ایک سروے کے مطابق 59 فیصد صیہونی، اسرائیل سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔
-
کیا اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، صہیونیزم کا زوال نزدیک ہے، خود اسرائیلیوں نے کیا اعتراف
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸بہت سے صیہونی تجزیہ نگاروں اور عہدیداروں نے اب تک متعدد مناسبتوں پر صیہونی حکومت کے زاول کی جانب اشارہ کیا اور اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تھنک ٹینک کا اعتراف، ایران سے مقابلے کی طاقت نہیں
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲اسرائیل کے ایک تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
گزشتہ سال کتنے اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال مختلف حادثوں میں 31 فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو نو سو ارب ڈالر کا نقصان
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو سیکڑوں ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات خواب نہیں حقیقت ہے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات خواب نہیں حقیقت ہے۔
-
تل ابیب سے بڑے پیمانے پر صیہونیوں کا فرار
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵حماس کے میزائلوں کے خوف سے تل ابیب میں بسائے گئے صیہونی وہاں سے غرب اردن کی جانب فرار کر رہے ہیں-
-
صیہونیوں کے جرائم اور حماس کے جوابی حملے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰فلسطین کے استقامتی محاذ نے کیسوفیم فوجی چھاؤنی اور عسقلان پر میزائل فائر کرکے گذشتہ آٹھ دنوں سے غزہ پٹی پر جاری صیہونی جرائم کا منھ توڑ جواب دیا -