-
اسرائیل کی نابودی کا سامان فراہم ہو چکا ہے
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو صرف لبنان میں ایک لاکھ میزائل صیہونی حکومت کی طرف فائر ہونے کے لئے تیار ہیں جبکہ عالم اسلام کے دیگر علاقوں سے بھی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
اسرائیل کی نابودی کے لیے میزائیل چلانے کی ضرورت نہیں۔ بریگیڈیئرجنرل حاجی زادہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو نابود کرنے کے لیے میزائل چلانے کی ضرورت نہیں بلکہ صیہونی جس راستے پر چل رہے ہیں وہ انہیں اندر سے نابود کر کے رکھ دے گا۔