-
امریکی فوجی اڈے اینجرلیک کے اطراف میں ترکیہ کے عوام کے وسیع پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کے طور پر ترکیہ کے عوام نے اینجرلیک فوجی اڈے کے اطراف میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں صیہونیت مخالف یہودی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
انصار اللہ نے امریکہ کو دھمکی دے دی، جنگ کا دائرہ بڑھ سکتا ہے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے غزہ میں غاصب فوجیوں کے جرائم کے حوالے سے اردن کے اجلاس میں عرب ممالک کے کمزور موقف کی تنقید کی ہے۔
-
کیا یمن نے بھی پتے کھول دیئے، کیا غزہ جنگ میں کودنے کی ہے تیاری ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹یمنی فوج کی امدادی اور معاون بٹالین کے دستوں نے "طوفان الاقصی" کے نام سے ایک نئی فوجی مشق انجام دی ہے۔
-
ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری میں گیارہ افراد شہید، متعدد زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴صیہونی حکومت نے شہر رفح میں ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے-
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ میں ایک انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سینئر صیہونی جنرل کا اعتراف، ایران بہترین پوزیشن میں ہے
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷صیہونی حکومت کی ملٹری انٹیلی جنس برانچ کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا کہ ایران سیکورٹی کے لحاظ سے اپنی بہترین پوزیشن میں ہے۔
-
عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
کیا حزب اللہ،اسرائیل کی لمبی جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے؟
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵حزب اللہ لبنان نے حالیہ ہفتوں میں لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں فوجی خیمے لگا دیئے ہیں جس سے اسرائیلی سکیورٹی حکام پریشان ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کی 90 فیصد سیکورٹی مشکلات ایران کی وجہ سے
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہمارے 90 فیصد سیکورٹی مسائل ایران کی وجہ سے ہیں۔