SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی تعاون تنظیم

  • فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری نا ممکن: او آئی سی

    فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری نا ممکن: او آئی سی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطین کی مکمل آزادی تک غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

  • عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او

    عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔

  • عالمی برادری صیہونی جرائم کو لگام دے: او آئی سی

    عالمی برادری صیہونی جرائم کو لگام دے: او آئی سی

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵

    اسلامی تعاون تنظیم کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، غزہ کے محاصرے اور اسی طرح مظلوم فلسطینی عوام کی سرکوبی سے متعلق اسرائیل کی جاری پالیسیوں پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کو او آئی سی کا انتباه

    صیہونی حکومت کو او آئی سی کا انتباه

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • غاصب صیہونی ٹولے کو اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ، مزید فلسطینی علاقے قبضانے سے باز رہے

    غاصب صیہونی ٹولے کو اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ، مزید فلسطینی علاقے قبضانے سے باز رہے

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸

    اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن کی مزید زمینوں پر قبضہ کرنے کے صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسکے نتائج کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے: پاکستان

    اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے: پاکستان

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے دستبردار ہو جانا چاہئے۔

  • صیہونی حکومت کو او آئی سی کا انتباه

    صیہونی حکومت کو او آئی سی کا انتباه

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • صہیونی حکومت کو او آئی سی اور حماس کا سخت انتباہ

    صہیونی حکومت کو او آئی سی اور حماس کا سخت انتباہ

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶

    اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کے سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ سرزمینوں میں ضم کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔

  • سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے: او آئی سی

    سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے: او آئی سی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴

    او آئی سی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں وکشمیر ری آرگنائزیشن آرڈر 2020ء کی منظوری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • کورونا کے بحران سے نمٹنے کے لئے انسان دشمن پابندیوں کا خاتمہ ضروری : لاریجانی

    کورونا کے بحران سے نمٹنے کے لئے انسان دشمن پابندیوں کا خاتمہ ضروری : لاریجانی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے ایران کے خلاف میڈیکل سمیت تمام پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۷ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS