SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران؛ علمائے اہل سنت کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید مذمت

    ایران؛ علمائے اہل سنت کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید مذمت

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے چھے سو علمائے اہل سنت نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے ۔

  • جنگ کی صورت میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا: ایڈمرل سیاری

    جنگ کی صورت میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا: ایڈمرل سیاری

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    ایران کے ایک اعلی فوجی عہدیدار ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی فوج کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور جنگ کی صورت میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی حالات کے بارے میں تبالہ خیال کیا ہے

  • ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے : سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کا بیان

    ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے : سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کا بیان

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴

    سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہیں

  • صدر مملکت کی سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو،بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    صدر مملکت کی سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو،بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نےسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی

    حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کے سائے میں سفارت کاری سود مند اور نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی۔

  • ٹرمپ طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں گم، لیکن ناکامی کا سایہ اسے ہمیشہ پیچھے دھکیل دیتا ہے، ولایتی

    ٹرمپ طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں گم، لیکن ناکامی کا سایہ اسے ہمیشہ پیچھے دھکیل دیتا ہے، ولایتی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵

    عالمی اسمبلی برائے اسلامی بیداری کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت، دولت اور مادہ پرستی کے اسیر ہیں، مگر ناکامی کے اندیشے سے جلد پسپا ہو جاتے ہیں، جبکہ رہبرِ انقلاب اسلامی کی قیادت میں ایران مضبوط اور ثابت قدم راستے پر گامزن ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے  لبنان پر حملے اور المنار ٹی وی کے میزبان کے قتل کی شدید مذمت

    ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے لبنان پر حملے اور المنار ٹی وی کے میزبان کے قتل کی شدید مذمت

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان پر حملے اور المنار ٹی وی کے میزبان علی نورالدین کے قتل جیسے مجرمانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

  •  امریکی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے کا انتباہ

    امریکی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے کا انتباہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کی ایران کے خلاف دھمکیوں پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ کی ناکامی: ڈاکٹر علی لاریجانی

    ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ کی ناکامی: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱

    ایرانی کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں ناکام رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۴ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS