SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر ٹرمپ کے ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا: ممتاز ہندوستانی ماہر اقتصادیات

    ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر ٹرمپ کے ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا: ممتاز ہندوستانی ماہر اقتصادیات

    Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱

    ہندوستان کے ایک ممتاز ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا۔

  • مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی: پاکستان کے ممتاز سیاست داں اسد عمر

    مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی: پاکستان کے ممتاز سیاست داں اسد عمر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸

    پاکستان کے ممتاز سیاست داں اور سابق وزیرِ خزانہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی ایران کے انقلابی عوام کے ساتھ ہم آواز ہوکر "مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی" کا نعرہ لگاتا ہوں۔

  • ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳

    ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔

  • اسرائیل فخر سے یہ بات کہہ رہا ہے کہ ایران میں مخالفین کو اس نے جنگی اسلحے سے لیس کیا تھا: سید عباس عراقچی

    اسرائیل فخر سے یہ بات کہہ رہا ہے کہ ایران میں مخالفین کو اس نے جنگی اسلحے سے لیس کیا تھا: سید عباس عراقچی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل فخر کے ساتھ یہ بات کہہ رہا ہے کہ اس نے مخالفین کو جنگی اسلحے سے لیس کیا جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد مارے گئے۔

  • ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ

    ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹

    لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ

  • ہندوستان: جموں کشمیر میں ایران کی حمایت میں مظاہرے

    ہندوستان: جموں کشمیر میں ایران کی حمایت میں مظاہرے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مختلف شعبہ ہائ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سڑک پر نکل کر ایران مخالف ٹرمپ کی دھمکیوں پر زبردست احتجاج کیا -

  • برادر ہمسایہ ملک کے خلاف سامراجی طاقتیں سرگرم ، ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے ، محمود خان اچکزئی

    برادر ہمسایہ ملک کے خلاف سامراجی طاقتیں سرگرم ، ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے ، محمود خان اچکزئی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹

    تحریک تحفظ آئین پاکستان نے خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصاً مشرق وسطی میں بحرانی کیفیت پر پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

  • شہداء امن کو الوداع، تہران سوگوار

    شہداء امن کو الوداع، تہران سوگوار

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱

    تہران میں شہدا کے جنازے کی تشییع، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران۔

  • ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد

    ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷

    ایران کی انٹیلی جنس نے ملک میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے حساس آلات برآمد کئے ہیں۔

  • تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران

    تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷

    تہران کے عوام اور حکام نے دارالحکومت کی حفاظت کرنے والے شہداء کے جنازوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ تجدید عہد کیا

Show More

خاص خبریں

  • خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
    خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
    ۳ hours ago
  • اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے،  ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
  • اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
  • اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
  • ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: دشمنوں پر محکم اور کاری واروں کا سلسلہ جاری ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS