-
خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱ایرانی وزارت خارجہ نے خطے کے ملکوں کے ساتھ امریکہ کی سیکورٹی میٹنگ کو نمائشی قرار دیتے ہوئے خطے کے ملکوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار عالم اسلام میں ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔
-
ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل "امیر حاتمی" نے ایک پیغام میں عوام کو "ایران کے شہید آقا" کو الوداع کہنے اور ان کی تشییع جنازہ میں تاریخی اور یادگار شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قوم، دشمنوں کے سامنے جھکے گی نہيں اوروہ آخری دم تک ڈٹی رہے گی۔
-
رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں دنیا کے 100 ملکوں کے نمائندے شرکت کریں گے
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ شہید رہبر کی الوداعی رسومات میں شرکت کے لئے دنیا کے 100 ملکوں کے اعلی حکام، رہنما اور اہم شخصیات تہران آرہی ہیں
-
وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات کے بارے میں جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
دوحہ مذاکرات: امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، کاظم غریب آبادی
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے مرکزی بینک کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایرانی وفد کی نشست کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔
-
اگر غلطی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا: صیہونی وزیر جنگ کو ایران کا واضح انتباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی گستاخی پر ایران نے شدید رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
وزیر خارجہ : تل ابیب کے پالتو جانور اگر اپنے مالک کا حکم نہيں مانيں گے تو تہران انہيں سبق سکھائے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صہیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی ہرزہ سرائی پر خبردار کیا ہے کہ عوام اور قیادت کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا فوری اور محکم جواب دیا جائے گا - وزیر خارجہ سید عباس عر
-
ایرانی میزائل توانائی کا موضوع قابل مذاکرات نہیں: ایرانی قائم مقام وزیر دفاع
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ایران کے قائم مقام وزير دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور میزائل اور ڈرون توانائی قومی ریڈ لائنوں میں شامل ہے اور اس موضوع پر مذاکرات ہرگز نہیں ہوسکتے۔