SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران کی پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت

    ایران کی پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے مقابلےکے لئے پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت کررہا ہے

  • محمد رسول اللہ (ص) فلم خیرہ کنندہ ہے

    محمد رسول اللہ (ص) فلم خیرہ کنندہ ہے

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴

    محمد رسول اللہ(ص) فلم کے ٹکٹ، پہلی ہی شب میں ایران کے سنیما گھروں میں200 ملین تومان میں فروخت ہوئے

  • ایرانی گیس کی برآمدات کے لئے ایک سوستر کمپنیوں سے مذاکرات

    ایرانی گیس کی برآمدات کے لئے ایک سوستر کمپنیوں سے مذاکرات

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اپنی گیس کی برآمدات کے لئے دنیا کی ستّر کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں۔

  • صدر حسن روحانی آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

    صدر حسن روحانی آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت پریس کانفرنس سے خطاب کرنے والے ہیں۔

  • جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کی رکاوٹیں دور کر دے گا: جواد ظریف

    جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کی رکاوٹیں دور کر دے گا: جواد ظریف

    Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کو عملی جامہ پہنانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کر دے گا۔

  • ایران اور چین ایٹمی تعاون کو فروغ دیں گے

    ایران اور چین ایٹمی تعاون کو فروغ دیں گے

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۴

    ایران اور چین کے ایٹمی توانائی کے اداروں کے سربراہوں نے پر امن ایٹمی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔

  • لبنان کے قومی اتحاد پر ایران کی تاکید

    لبنان کے قومی اتحاد پر ایران کی تاکید

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے

  • امام رضا فیسٹول مختلف ادیان کے پیروؤں کے اتحاد کا پیش خیمہ

    امام رضا فیسٹول مختلف ادیان کے پیروؤں کے اتحاد کا پیش خیمہ

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام رضا (ع) بین الاقوامی ثقافتی فیسٹول کے نام اپنے پیغام میں اس فیسٹول کو مختلف ادیان کے پیرووں کے اتحاد کا پیش خیمہ قرار دیا ہے

  • ایران چین کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے: علی اکبرصالحی

    ایران چین کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے: علی اکبرصالحی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی میدان میں چین کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ضرورت پر تاکید کی ہے

  • فارسی زبان و ادب کے بین الاقوامی اجلاس کے نام صدرمملکت کا پیغام

    فارسی زبان و ادب کے بین الاقوامی اجلاس کے نام صدرمملکت کا پیغام

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارسی زبان کو ، اخلاق ، عقل، گفتگو اور اعتدال کی زبان قرار دیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    ۷ hours ago
  • نوروز اور عید فطر پر رہبر انقلاب کا پیغام ، قومی اتحاد و معاشی ترقی پر زور، پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ، پاکستان کا خاص طور پر ذکر
  • دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
  • گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
  • وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون  طیاروں اور میزائلوں کی بارش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS