-
شام میں دہشت گردوں کے لئے بیرونی حمایت، انسانی المیے کا باعث
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بیرونی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو شام میں انسانی المیہ رونما ہونے کی اصلی وجہ قرار دیا ہے-
-
اوپیک نے الجزیرہ اجلاس میں غیرمعمولی فیصلہ کیا: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپیک کے مشاورتی اجلاس کے نتیجے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپیک نے بدھ کے روز ایک غیرمعمولی فیصلہ کیا ہے۔
-
الحدیدہ حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ایک رہائشی علاقے پر سعودی عرب کے حملے اور بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے-
-
تمام میدانوں میں ایران کی خودمختاری اہمیت کی حامل ہے: صدر روحانی
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی ملک کی مختلف میدانوں میں خود مختاری اورعوامی ضروریات کے سلسلے میں خودکفیل ہونا خاص اہمیت کا حامل ہے-
-
جبہۃ النصرہ کا نام تبدیل کر کے فتح الشام محاذ رکھنے پر ایران کا ردعمل
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کا نام تبدیل کرکے فتح الشام محاذ رکھنا صرف لفظوں کا کھیل ہے۔
-
ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴رواں مالی سال کے اختتام تک ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی
-
ترکی میں ایرانی سفارت خانے کی ایرانی شہریوں کو ہدایت
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰ترکی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایک بیان میں تاجروں اور سیاحوں سمیت ترکی کا سفر کرنے والے تمام ایرانی شہریوں کو خبردار کیا ہے۔
-
بان کی مون کی رپورٹ ناقص اطلاعات اور ان کی لاعلمی کی علامت ہے: وزیر خارجہ جواد ظریف
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ کو ناقص اطلاعات اور ان کی لاعلمی کا حامل قرار دیا ہے۔
-
کشمیر تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر تاکید
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کشمیر تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے فوجی مشیر ہماری دعوت پر آئے ہیں: ترجمان حکومت عراق
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳حکومت عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مشیر ہماری دعوت اور پوری ہم آہنگی کے ساتھ عراق آئے ہیں۔