-
حجاج کی سیکورٹی سعودی عرب کی ذمہ داری ہے،مشیر رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ایران کی تشخیص مصحلت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولائتی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت حجاج کرام کی سیکورٹی کی ذمہ داری سعودی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
فلسطین سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے مواقف کی قدردانی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
ایرانی لاپتہ حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے ایران کی بھرپورکوششیں جاری رہیں گی۔ ایران کی وزارت خارجہ کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۸ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ منی کے المیے میں لاپتہ ہونے والے ایرانی حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران جامع مشترکہ لائحہ عمل پرعملدرآمد کا پابند ہے، وزیر خارجہ جواد ظریف
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران جامع مشترکہ لائحہ عمل اور آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پاسداری کرے گا۔
-
پارچین سائٹ سے نمونے حاصل کیا جانا نقشہ راہ کے مطابق ہے : علی اکبر صالحی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے پارچین سائٹ سے نمونے لئے جانے کو آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کے نقشہ راہ کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا بیان
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے سامراجی ممالک کے جغرافیائی حدود میں اسلامی انقلاب کی آوازپہنچنے کوتسلط پسندانہ نظام کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت اورآٹھ سالہ مقدس دفاع کا ایک عظیم نتیجہ قراردیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ چین کے لئے روانہ ہوگئے
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ چین کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے مقصد سے پیر کی صبح کو چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لئے روانہ ہوگئے-
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی عراقی حکومت اور قوم کی حمایت پر تاکید
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی حکومت اورقوم کی حمایت پرتاکید کی ہے-
-
ایران کی ایٹمی صنعت سست روی کا شکارنہیں ہوگی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد سے، ایٹمی صنعت سست روی کا شکار نہیں ہوگی-
-
مغرب شامی پناہ گزینوں کے معاملے سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کا مسئلہ، مغرب کے سیاسی ہتھکنڈے میں تبدیل ہوگیا ہے-