SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین

  • اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین، دنیا میں مظلوموں کی آواز

    اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین، دنیا میں مظلوموں کی آواز

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹

    اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین نے ایک بیان میں امریکہ کی طرف سے اس یونین کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو غیر قانونی اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔

  • ایران علاقے کی مسلمہ بڑی طاقت ہے: آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری

    ایران علاقے کی مسلمہ بڑی طاقت ہے: آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے قومی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری نے امریکی طاقت کو زوال پذیر اور ایران کو خطے کی مسلمہ بڑی طاقت قرار دیا ہے۔

  • انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں میں محدود نہیں رہا: ڈاکٹر پیمان جبلی

    انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں میں محدود نہیں رہا: ڈاکٹر پیمان جبلی

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں کے اندر محدود نہیں رہا ہے کہا کہ اسلامی انقلاب عالمی و انسانی پیغام کا حامل ہے

  • ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !

    ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶

    ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔

  • فلسطین میں ذرائع ابلاغ کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کی مذمت

    فلسطین میں ذرائع ابلاغ کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کی مذمت

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳

    اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلوں کی یونین نے بعض فلسطینی سٹلائٹ ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور غرب اردن میں میڈیا سروس سے متعلق متعدد کمپنیوں کو بند کردینے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • ریڈیو ٹیلیویژن یونین کے نویں اجلاس کا اختتام

    ریڈیو ٹیلیویژن یونین کے نویں اجلاس کا اختتام

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۳

    اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں تین روز تک جاری رہنے کے بعد منگل کو ختم ہو گیا۔

  • اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس - تصاویر

    اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس - تصاویر

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸

    اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں

  • اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس

    اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲

    اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔

  • اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد میں شروع

    اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد میں شروع

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰

    اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔

خاص خبریں

  • کیا ہندوستان اور پاکستان جنگ بندی کے لئے ہو گئے تیار؟ ٹرمپ کا ایکس پر اعلان
    کیا ہندوستان اور پاکستان جنگ بندی کے لئے ہو گئے تیار؟ ٹرمپ کا ایکس پر اعلان
    ۵۹ minutes ago
  • پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
  • مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی
  • حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی
  • پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS