-
پاک خون کا اثر ۔ پوسٹر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی الہندس کے پاکیزہ خون کی برکت سے جہاں عراق و ایران متحد ہوئے وہیں خطے سے امریکی دہشتگردوں کے باہر نکل جانے کے لئے الٹی گنتی بھی شروع ہو گئی۔
-
راحیل شریف کی تعیناتی سعودی عرب کا پاکستان سے رابطہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰سعودی عرب نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان سے باضابطہ طور پر رابطہ کیا ہے۔
-
امریکی وزیر دفاع کے دورہ عراق پر تنقید
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲عراقی پارلیمنٹ کے سلامتی اور دفاعی کمیشن کے سربراہ نے امریکی وزیر دفاع کے دورہ بغداد پر تنقید کی ہے۔
-
سعودی اتحاد میں شمولیت کے سلسلے میں پاکستانی موقف میں تبدیلی
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۰پاکستان نے سعودی عرب کی سرکردگی میں دہشت گردی کے خلاف نام نہاد اتحاد میں شامل ہونے کے سلسلے میں اپنا موقف تبدیل کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب کی زیر قیادت اسلامی فوجی اتحاد کی تشکیل کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۲سعودی عرب نے، جس پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام بھی ہے، داعش دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔