SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلام آباد

  • پاکستان ميں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔

    پاکستان ميں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴

    اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاق کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی ہے۔

  • افغانستان میں جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: پاکستانی وزارت خارجہ

    افغانستان میں جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: پاکستانی وزارت خارجہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴

    پاکستان کی وزارات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔

  • پاکستان: پرویز الہٰی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر

    پاکستان: پرویز الہٰی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

  • پاکستان: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی

    پاکستان: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳

    سائقر کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

  • پاکستان، چوہدری پرویز الہٰی کو رہا ہونے کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

    پاکستان، چوہدری پرویز الہٰی کو رہا ہونے کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵

    اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی،  کے صدر اور صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی کے کچھ دیر بعد ہی گرفتار کرلیا گیا۔

  • پاکستان، وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور ایرانی سفیر کی ملاقات

    پاکستان، وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور ایرانی سفیر کی ملاقات

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸

    پاکستان کے نگراں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور اسلام آباد میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے توانائی کے شعبے میں مشترکہ تعاون کے مواقع، مشرق مغرب کوریڈور اور دوطرفہ تجارت کو آسان بنانے کے لیے خصوصی میکینزم پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔

  • پاکستان: دنیا میں قیام امن کے لئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا، نگراں وزیر خارجہ

    پاکستان: دنیا میں قیام امن کے لئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا، نگراں وزیر خارجہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸

    اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے اجلاس سے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے خطاب کیا ہے۔

  • پاکستان: سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں، پی ٹی آئی نے فیصلہ مسترد کردیا

    پاکستان: سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں، پی ٹی آئی نے فیصلہ مسترد کردیا

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔

  • پاکستان: شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریماںڈ پر

    پاکستان: شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریماںڈ پر

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳

    پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

  • پاکستان: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

    پاکستان: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۷

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف،  پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطلی کی دوخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
    غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
    ۵ hours ago
  • اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
  • اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
  • جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS