-
پاکستان: اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں عوام سڑکوں پر، دہشتگرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور دہشت گرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت پر لگائے سنگین الزامات، خواتین کارکنوں سے بدسلوکی غیر قابل برداشت
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گرفتاریاں کر کے ڈبل گیم کر رہی ہے۔
-
اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس ہوئی نافذ، درجنوں گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱جماعت اسلامی پاکستان کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔
-
اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، کون کون سے راستے بند ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کرنا شروع کردیا۔
-
پاکستان میں نومحرم
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان سات ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ قرض پروگرام کی مالیت سات ارب ڈالر ہے جو پاکستان کو سینتیس ماہ کے طویل عرصے میں ملیں گے۔
-
پاکستان میں ایران کے صدارتی الیکشن کے دوسرے دور کی ووٹنگ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتهیوں کی مجلس چہلم
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پاکستان تعلیمی و ثقافتی کانفرنس
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں ایران کے صدارتی انتخابات میں ایرانی شہریوں کی شرکت
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳سحر نیوز رپورٹ