سحر نیوز رپورٹ
مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات کے دوران فورنسک سائنس ایجنسی لاہور میں مولانا کے ڈرائیور احمد شاہ سمیت 10 افراد کا پولی گرافی اور ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا۔
ہائی کورٹ نے قطری گاڑیوں کی برآمدگی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں چلے گی۔