SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اسماعیل بقائی

  • ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔

  • سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید، ایران کا برطانیہ حکومت کو منہ توڑ جواب

    سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید، ایران کا برطانیہ حکومت کو منہ توڑ جواب

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ ایران پر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے جب کہ برطانیہ خود مداخلت کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے۔

  • ایران اور ترکیہ کے مفادات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے سے پرہیز کیا جائے: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران اور ترکیہ کے مفادات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے سے پرہیز کیا جائے: ایرانی وزارت خارجہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲

    وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ محمود حیدری نے تہران میں ترکیہ کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات اور علاقے کے حساس حالات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے اور غیرحقیقی تجزیوں سے گریز کیا جائے۔

  • ہم اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں اور ہر روز اپنی پالیسی اور موقف تبدیل نہیں کرتے: ترجمان وزارت خارجہ

    ہم اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں اور ہر روز اپنی پالیسی اور موقف تبدیل نہیں کرتے: ترجمان وزارت خارجہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقے کے تغیرات میں امریکا اور اسرائیل کے آشکارا اور خفیہ ہاتھوں کو نہ دیکھنا بہت بڑی غلطی ہے۔

  • پی کےکے  کے رہنما عبداللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان

    پی کےکے کے رہنما عبداللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹

    ترکیہ کے ساتھ عرصہ دراز تک برسرِپیکار تنظیم کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے ، کے رہنما عبداللہ اوجلان نے ایک پیغام میں اپنے ماننے والوں کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہا ہے۔

  • ایران کی جانب سے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ذمہ دارانہ اقدام اور ضروری فیصلہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کی جانب سے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ذمہ دارانہ اقدام اور ضروری فیصلہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ٹویٹ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ضروری اقدام ہے۔

خاص خبریں

  • آسٹریلیا: فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر
    آسٹریلیا: فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر
    ۲۹ minutes ago
  • Video | صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
  • اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
  • صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!
  • ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS