-
شہید ہنیہ کی شہادت کو لے کر سپاہ نے جاری کیا اہم بیان، سوشل میڈیا پر دشمنوں کے ذریعے پھیلائی جا رہی ہیں جعلی اور جھوٹی خبریں
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۸آئی آر جی سی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے ایک باخبر ذریعے نے تسنیم کے رپورٹر کو بتایا: وہ متن جو کچھ ورچوئل گروپس اور اکاؤنٹس میں "شہید ہنیہ کی شہادت سے متعلق آئی آر جی سی انٹیلی جنس رپورٹ" کے عنوان سے شائع ہوئی ہیں، وہ مکمل طور پر من گھڑت اور سراسر جھوٹ ہے۔
-
استقامتی محاذ کے عظیم مجاہد اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ کل جمعرات کو تہران میں ہوگی۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تہران میں واقع فلسطین اسکوائر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
دہشتگرد صیہونیوں کو اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملہ کرنے والوں کو پچھتانے پر مجبور کریں گے۔
-
ہنیہ کی شہادت پر لبنان کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں میں زبردست غم وغصہ + ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷لبنان میں کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے احتجاجی مارچ کرکے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی شہادت پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔
-
ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کے لیے کرمانشاہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور زوردار نعرہ لگاتے ہوئے زبردست طریقے سے مظاہرہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔