SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسماعیل ہنیہ

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام تحریک حماس کے رہنما کا ایک اور خط

    رہبر انقلاب اسلامی کے نام تحریک حماس کے رہنما کا ایک اور خط

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے تازہ خط میں بیت المقدس، شیخ جراح اور غزہ نیز مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں کی جارحیت کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے

  • آزادی فلسطین کی لڑائی تاریخ کے اہم موڑ پر ؛ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ: اسماعیل ہنیہ

    آزادی فلسطین کی لڑائی تاریخ کے اہم موڑ پر ؛ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ: اسماعیل ہنیہ

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی جنگ ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ چکی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آزادی فلسطین کا واحد راستہ استقامت ہے

  • فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟

    فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴

    ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

  •  سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت

    سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت

    May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • الشاطی کیمپ میں قتل عام نے غاصبوں کی بے بسی و شکست کو ثابت کردیا

    الشاطی کیمپ میں قتل عام نے غاصبوں کی بے بسی و شکست کو ثابت کردیا

    May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے الشاطی کیمپ پر حملے کو صیہونیوں کی بے بسی اور شکست و ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے ۔

  • امت مسلمہ مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہو، پاکستان ہمارے لئے بے حد اہم ، اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام + ویڈیو

    امت مسلمہ مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہو، پاکستان ہمارے لئے بے حد اہم ، اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام + ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • فلسطینیوں کے سامنے واحد راہ ، استقامت و جہاد ،  صرف ایران دے رہا ہے ان کا ساتھ ، عرب ملکوں کی زبان پر کیوں لگا ہے تالا ؟ صدر روحانی

    فلسطینیوں کے سامنے واحد راہ ، استقامت و جہاد ، صرف ایران دے رہا ہے ان کا ساتھ ، عرب ملکوں کی زبان پر کیوں لگا ہے تالا ؟ صدر روحانی

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قتل عام کرنے والے قاتل صیہونیوں کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ہے-

  • اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس

    اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے جوابی حملے جاری رہیں گے-

  • صیہونی حکومت کے خلاف جوابی حملے جاری رکهنے پرتاکید

    صیہونی حکومت کے خلاف جوابی حملے جاری رکهنے پرتاکید

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ  + ویڈیو

    فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴

    تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    ۵ hours ago
  • بحرین: اہل تشیع کو خطرات لاحق، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کا انتباہ

  • صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی قطر کے دورے پر

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS