-
بحرین کانفرنس کی مخالفت
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کانفرنس اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی کوشش
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے بحرین کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے تعلقات کی برقراری کا ایک اقدام قراردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل بیت المقدس کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
-
واپسی مارچ جاری رکهنے پر زور
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی ریڈ لائین ہے، فلسطینی گروہوں کا انتباه
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
استقامت جاری رکهیں گے اور سینچری ڈیل قبول نہیں کریں گے، حماس
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
سینچری ڈیل منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حماس کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اکتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر فلسطینی عوام نے تحریک مزاحمت جاری رکھنے اور سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں قرارداد کا مسترد ہونا امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷فلسطینی گروہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے خلاف امریکی قرارداد مسترد کر دیئے جانے کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔
-
فلسطین تمام مسلمانوں کا مسئلہ، اسماعیل ہنیہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تہران میں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی امنگ کسی بھی ایک قوم یا گروہ سے مربوط نہیں ہے بلکہ یہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔