SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسماعیل ہنیہ

  • حماس کے بارے میں امریکی فیصلے پر پی ایل او کا اظہار برہمی

    حماس کے بارے میں امریکی فیصلے پر پی ایل او کا اظہار برہمی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴

    تنظیم آزادی فلسطین نے حماس کے سربراہ کا نام دہشت گردوں کی امریکی فہرست میں شامل کیے جانے کی مخالفت کی ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت

    اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    فلسطین کے مختلف قومی و اسلامی گروہوں نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے سے متعلق امریکی وزارت خزانہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

  • ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا آغاز

    ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا آغاز

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹

    تحریک حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

    رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی

    فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک مراسلے میں تحریک مزاحمت کے لئے ایران کی حمایت اور رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت و رہنمائی کی قدردانی کی ہے۔

  • سازشی مذاکرات ختم کئے جانے کی ضرورت پر حماس کی تاکید

    سازشی مذاکرات ختم کئے جانے کی ضرورت پر حماس کی تاکید

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے سازباز کے مذاکرات کا سلسلہ ہمیشہ کے لئے ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنا چاہتا ہے، حماس

    امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنا چاہتا ہے، حماس

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶

    حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنے اور علاقے کا تشخص اور ڈھانچہ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے، حماس کے سربراہ کی تاکید

    بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے، حماس کے سربراہ کی تاکید

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین میں عالمی تحریک انتفاضہ جاری ہے، اسماعیل ہنیہ

    فلسطین میں عالمی تحریک انتفاضہ جاری ہے، اسماعیل ہنیہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے اور کوئی عرب اور اسلامی ملک بیت المقدس سے چشم پوشی نہیں کر سکتا۔

  • ٹرمپ مخالف قرارداد کی منظوری حق و انصاف کی جیت

    ٹرمپ مخالف قرارداد کی منظوری حق و انصاف کی جیت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳

    فلسطینی گروہوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کی حمایت میں پاس کی گئی قرارداد کو فلسطین کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ۱۵ minutes ago
  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی

  • برکس 2026: نئی دہلی میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ اور شخصیات سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS