-
سری نگر میں جلوس عزا میں شامل عزاداروں کے اسرائیل مخالف نعرے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں جلوس عزا کے دوران اسرائیل کے خلاف احتجاج
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل، تکفیری اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں ریلی
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد مقدس میں حافظان قرآن کریم، صیہونی دہشتگردی کے خلاف اجتماع
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی شکست تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی: حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
-
صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے، اسرائیل جتنا پھڑپھڑا رہا ہے اتنا ہی اپنی موت کے نزدیک جا رہا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷تہران کے امام جمعہ نے اپنے جمعے کے خطبے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ہوئی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے۔ الاقصیٰ طوفان آپریشن نے اس غاصب حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر + فوٹو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸نماز میت کی ادائیگی کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر کی عکاسی نے سائبر اسپیس صارفین کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کا جلوس جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ہندوستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰ہندوستانی عوام نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔