SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسٹیفن دوجاریک Stéphane Dujarric

  • اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سفارتکاری اپنانے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سفارتکاری اپنانے کا مطالبہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰

    اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کو چاہیے کہ اختلافات کے حل کے لیے سفارتکاری کا راستہ اختیار کریں۔

  •  مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے  مذمت

    مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱

    اقوام متحدہ نے مغربی کنارے پر غاصبانہ قبضے کے دائرے کو وسعت دینے کے صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • مشرق وسطی میں امریکی طیارہ بردار بحری جنگی بیڑے کی تعیناتی باعث تشویش  ہے : اقوام متحدہ

    مشرق وسطی میں امریکی طیارہ بردار بحری جنگی بیڑے کی تعیناتی باعث تشویش ہے : اقوام متحدہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۷

    اقوام متحدہ نے مشرق وسطی میں امریکی طیارہ بردار بحری جنگی بیڑے کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے کے استحکام کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔

  • غزہ کی سرحد میں تبدیلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ

    غزہ کی سرحد میں تبدیلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶

    غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈر کی جانب سے نئی سرحد کے تعین کے بعد اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ اور صیہونی حکومت کی سرحد میں کسی بھی تبدیلی کو تسلیم نہیں کرے گی

  • صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک

    صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک نے کہا ہے کہ صیہونی حملوں کی وجہ سے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں اور مقامی خدمات میں خلل پڑا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سترہ اور اٹھارہ اپریل کو یمن پر ہونے والے امریکی فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

خاص خبریں

  • میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
    میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
    ۳ hours ago
  • ہندوستان: متحدہ مجلس علما وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران کے عوام سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
  • حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات 
  • پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
  • خطے کے لوگ امریکی افواج تعیناتی کے مقام سے دور چلے جائیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اپیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS