-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمانی اور عراقی ہم منصبوں سے آئندہ مذاکرات پر مشاورت
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عمان اور عراق کےوزرائےخارجہ کےساتھ ٹیلفیونی گفتگو میں آئندہ مذاکرات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے
-
عراقچی کا اسٹیو وٹکاف کو دوٹوک جواب: ایرانی ہتھیار نہیں ڈالتے
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۲اسٹیو وٹکاف کی اس بات پر کہ ٹرمپ کو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ ایرانی ہتھیار کیوں نہیں ڈالتے، وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر سخت جواب دیا ہے۔
-
ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران و پریشان ہیں۔
-
مذاکرات کا انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے انداز اور رفتار کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵عمان کی ثالثی میں ہونے والا ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔