-
دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت: پاکستانی اسپیکر
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۶پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن و سلامتی کے لئے علاقائی ملکوں کا تعاون ناگزیر ہے۔
-
ایران دہشتگردی کا شکار ہونے والا بڑا ملک: حسن روحانی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵ایران کے صدر نے کہا کہ دہشتگردانہ واقعات دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایرانی عوام اور حکومت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
-
ایران علاقائی اسپیکرز کانفرنس کا میزبان
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران 7 دسمبر کو انسداد دہشتگردی اور علاقائی تعاون کے حوالے سے دوسری اسپیکرز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
-
ایران و پاکستان کے روابط علاقے میں امن و امان کے لئے مفید
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان عالم اسلام اور خطے کے دو اہم ممالک ہیں لہذا علاقائی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مشاورت اور بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔
-
اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئےہیں ۔
-
پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخابات
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا جس کے لیے اسد قیصر اور خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
-
علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰علی لاریجانی آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
ایران میں یوم آزادی تمام اقوام سے متعلق
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
ایران پاکستان سیکورٹی تعاون کے فروغ پر زور
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ایران و پاکستان کے مشترکہ دشمنوں کی ریشہ دوانیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور پائیدار بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔