-
افغانستان، صدارتی انتخابات کے حریف اختلافات ختم کرنے کے قریب
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔
-
طالبان کو جنگ بندی پر مجبور کیا جائے: اشرف غنی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ویڈیو کانفرنس کی شکل میں ناوابستہ تحریک کے تشکیل پانے والے اجلاس سے اپنے خطاب میں افغانستان میں طالبان کو جنگ بندی پر مجبور کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
عنقریب ختم ہو سکتا ہے افغانستان کا سیاسی بحران
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور افغان صدر اشرف غنی کے معاون محمد سرور دانش نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں بحران کے حل کے نزدیک پہنچ چکے ہیں۔
-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے کی افغان امن عمل کی حمایت
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے آج منگل کے روز محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کیساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطے میں ان سے باہمی دلچسبی کے امور، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور افغان صدارتی انتخابات کے بعد رونما ہونے والی صورتحال اور اختلافات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان میں مصالحتی کوششوں کا مثبت رد عمل
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸افغانستان میں اشرف غنی اور عبدااللہ عبداللہ نے ملکی شخصیات کی مصالحتی کوششوں کا مثبت جواب دیا ہے۔
-
افغانستان، صدارت کے دعوے داروں کے مابین جنگ جاری
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲افغانستان میں صدارت کے دعوے داروں کے درمیان اختلافات بدستور باقی ہیں اور عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
-
افغان صدر اور پاکستانی آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
افغان اسپیکر، صدارتی دعوے دار عبد اللہ عبد اللہ سے ملے
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲افغانستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ملک میں جاری سیاسی بحران کو حل کرانے کی غرض سے صدارت کے دعوے دار عبداللہ عبداللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی مایوسی کی وجہ؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷امریکی وزیر خارجہ اپنے غیر متوقع دورہ افغانستان میں کوئی نتیجہ حاصل کئے بغیر کابل سے واپس چلے گئے۔