-
یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد آٹھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جس میں اب تک دو ہزار افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
ٹرمپ اور اعلی امریکی عہدیداروں میں ٹھن گئی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴سیاسی معاملات میں وائٹ ہاوس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اختلافات کے نتیجے میں اعلی امریکی عہدیداروں اور مشیروں کی صدر ٹرمپ کے ساتھ ناراضگی میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔