-
رابرٹ اوبرائن امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نامزد
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کار رابرٹ او برائن کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا۔
-
ایران نے امریکا کی سبھی دھمکیوں کا مقابلہ کیا ہے، قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ سفارتکاری اور ڈسنا دو متضاد راستے ہیں جو صرف ٹرمپ کے نظریے میں پائے جاتے ہیں-
-
جوہری معاہدے کے فریقوں کو ایران کا 60 دن کا الٹی میٹم
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے آج بدھ کے روز جوہری معاہدے میں شامل ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج 8 مئی 2019 سے ایران، جوہری معاہدے کی شق نمبر 26 اور 36 کے تحت جو اقدامات کرنے کا پابند تھا ان میں سے بعض پر عملدرآمد کو روک رہا ہے.
-
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر مستعفی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۷افغان سلامتی امور کے مشیر اور اعلیٰ عسکری قیادت نے پاکستان کےمشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔