SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں خصوصی امریکی نمائندے کا استعفی

    افغانستان میں خصوصی امریکی نمائندے کا استعفی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳

    افغانستان میں امریکہ کے خصوصی نمائندے اور اس ملک میں امریکی سفارتکاری کی شکست کے سب سے بڑے ذمہ دار زلمی خلیل زاد مستعفی ہو گئے۔

  • آخرکار طالبان نے اپنے لیڈر ملا آخوند زادہ کی موت کی تصدیق کر دی

    آخرکار طالبان نے اپنے لیڈر ملا آخوند زادہ کی موت کی تصدیق کر دی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵

    کابل سے شائع ہونے والے اخبارات کے مطابق طالبان ذرائع نے اپنے رہنما ملا ہبت اللہ آخوندزادہ کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

  • افغان مہاجرین کے بارے میں ایران کے سفیر اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان صلاح و مشورہ، داعش کے حملے میں زخمی افغان شہریوں کو ایران منتقل کر دیا گیا

    افغان مہاجرین کے بارے میں ایران کے سفیر اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان صلاح و مشورہ، داعش کے حملے میں زخمی افغان شہریوں کو ایران منتقل کر دیا گیا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰

    پڑوسی ملکوں منجملہ ایران میں افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں ایران اور افغان حکام کے درمیان صلاح مشورہ ہوا ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطوں کی اپیل

    پاکستانی وزیر اعظم کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطوں کی اپیل

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطے رکھنے، فوری انسانی امداد کی بحال اور افغانستان کی اقتصادی تباہی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران اور  پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    اسلامی جمہوریہ ایران اور  پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور  پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ما بین گفتگو ہوئی۔

  • افغانستان، شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش نے ایسے حملہ کیا تھا، سامنے آیا نیا ویڈیو

    افغانستان، شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش نے ایسے حملہ کیا تھا، سامنے آیا نیا ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴

    ترک خبر رساں ایجنسی اناتولی نے افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • طالبان نے بھی ایک ہزارہ کو شہید کیا۔ ویڈیو

    طالبان نے بھی ایک ہزارہ کو شہید کیا۔ ویڈیو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶

    ایک ویڈیو افغانستان سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نے ایک شخص کو صرف اس لئے گولیوں سے بھون دیا کہ اُس کا تعلق ہزارہ (شیعہ) برادری سے تھا۔

  • سرحدوں کے قریب صیہونیوں کا وجود برداشت نہیں/ عراق کے پارلیمانی انتخابات کا خیرمقدم کرتے ہیں/ افغانستان میں قیام امن وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی...

    سرحدوں کے قریب صیہونیوں کا وجود برداشت نہیں/ عراق کے پارلیمانی انتخابات کا خیرمقدم کرتے ہیں/ افغانستان میں قیام امن وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی...

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک اپنے یہاں غاصب صیہونی حکومت کی موجودگی کے خطرات اور اس مسئلے کی حساسیت پر بھرپور توجہ دیں۔

  • طالبان کو قومی سطح پر اپنی حکومت کی قانونی حیثیت منوانی ہوگی: حامد کرزئی

    طالبان کو قومی سطح پر اپنی حکومت کی قانونی حیثیت منوانی ہوگی: حامد کرزئی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان کو پہلے افغان عوام سے اپنی حکومت کی قانونی حیثیت سے تسلیم کرانا ہوگی۔

  • افغانستان سے امریکی اتحاد کا انخلا ااس کے کمزور ہونے کی علامت ہے: شامی صدر

    افغانستان سے امریکی اتحاد کا انخلا ااس کے کمزور ہونے کی علامت ہے: شامی صدر

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    شام کے صدر بشار اسد نے افغانستان سے امریکہ کے انخلا کو خطے میں اس ملک کی ناکامی سے تعبیر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS