-
داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر ہندوستان میں اجلاس، طالبان کو دعوت نہیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸ہندوستان افغانستان کے بارے میں ایک اجلاس کر رہا ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم میں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰امریکی و تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف ایران کے مقدس شہر قم میں علما و طلاب نے مظاہرہ کیا۔
-
شیعہ سنی دونوں ایک ہی گلستاں کے پھول ہیں، افغانستان کی شیعہ کونسل کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸افغانستان کی شیعہ علما کونسل نے طالبان سے افغان عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
قندہار کی مسجد پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں موجود داعش، القائدہ اور دوسرے دہشت گرد گروہ وسطی ایشیا میں حملے تیز کرنے کی فکر میں ہیں، پوتین
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶روس کے صدر نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے وسطی ایشیائی ملکوں کے لیے خطرہ ہیں۔
-
بین الاقوامی سطح پر سانحہ قندھار کی مذمت کا سلسلہ جاری
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱قندھار میں بی بی فاطمہ (ع) جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نےقبول کی ہے۔
-
افغانستان، مزار شریف میں داعش اور طالبان میں جھڑپ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰افغانستان کے صوبے مزار شریف میں طالبان عناصر اور داعش تکفیری عناصر کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
یہ کس جرم کی سزا ہے؟+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۰افغانستان میں داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک بارے شیعہ مسلمانوں کو نماز کی حالت میں نشانہ بنایا۔