SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • طالبان کی سفارت خانے کھولنے کی درخواست

    طالبان کی سفارت خانے کھولنے کی درخواست

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳

    افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب سربراہ نے کابل میں بعض ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں دنیا بھر کے ملکوں سے افغانستان میں اپنے سفارت خانے کھولنے کی درخواست کی ہے۔

  • عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کی آمادگی

    عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کی آمادگی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل

    کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کا اظہار آمادگی، افغان عوام طالبان کے سخت رویے سے پریشان

    عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کا اظہار آمادگی، افغان عوام طالبان کے سخت رویے سے پریشان

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ کابل میں خاتون مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ اور رپورٹروں کے کیمرے ضبط کر لئے جانے کی خبر ہے۔

  • طالبان دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے کوشاں۔ ویڈیو

    طالبان دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے کوشاں۔ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶

    طالبان نے دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

  • امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ

    امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴

    امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 2015 سے 2020 کے درمیان 41 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

  • مزید تین ممالک نے کابل کے لئے اپنی پروازیں بحال کیں

    مزید تین ممالک نے کابل کے لئے اپنی پروازیں بحال کیں

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے کابل کے لئے تین ممالک ترکی، ہندوستان اور ازبکستان کی پروازوں کی تائید کی ہے۔

  • یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج

    یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵

    دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔

  • افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون

    افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶

    عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔

  • افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر چینی امداد

    افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر چینی امداد

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲

    چین نے انسانی بنیادوں پر ہنگامی امدادی سامان کی ایک کھیپ افغانستان کو سونپ دی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا

    ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا

    ۵۱ minutes ago
  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

  • امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

  • ایران و سعودی عرب کے درمیان مفاہمت یمن کے فائدے میں ، یمنی موقف

  • قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS