-
عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کی طالبان سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک بیان کے مطابق ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے کابل میں طالبان قیادت کے سینئر ارکان، اقوام متحدہ کے شراکت داروں، صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور مریضوں سے ملاقات کی۔
-
جلال آباد میں ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں انسانی بحران کے بارے میں پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں حالات مزید خراب ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے اور کہا ہے پاکستان اکیلے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے ذمہ دار امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں: روس
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱روس نے کہا ہے کہ افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکہ اور اس کے اتحادیوں پرعائد ہوتی ہے۔
-
طالبان کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، جنرل اسمبلی کو خطاب کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نام خط میں جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کو خطاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے موضوع پر واشنگٹن اور اسلام آباد میں اختلاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سلسلے میں اسلام آباد اور واشنگٹن کے موقف میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
طالبانی خواتین کا مظاہرہ، ڈیموکریسی کے خلاف نعرے لگائے۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲افغانستان سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبانی خواتین کو ’امارت اسلامیہ‘ نامی طالبان کی حکومت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے ڈیموکریسی اور آزادی کے خلاف بھی نعرے بازی کی۔
-
عالمی برادری سے تسلیم کرنے کا طالبان کا مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲طالبان حکومت کے نائب وزیر برائے ثقافت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے عالمی برادری سے تسلیم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان پر اعتماد اور اطمینان کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲پاکستانی فوج کے ترجمان نے طالبان کی سیکورٹی یقین دہانیوں کو اطمینان بخش بتایا ہے۔
-
کابل میں خواتین کے مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷کابل میں افغان خواتین نے بچیوں کو تعلیم سے محروم کردینے کے طالبان کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔