-
پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام پر ایران کے صدر کی تاکید
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی سیاسی اور فوجی صورتحال
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان نے پنجشیر میں اپنا جھنڈا لہرانے کی ویڈیو جاری کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶طالبان نے پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر اپنا جھنڈا لہرا کر اس صوبے پر مکمل تسلط ہو جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے پنجشیر پر طالبان کے حملے کی مذمت، ایران: افغانستان میں برادرکشی کے خلاف ہیں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران افغانستان میں امن و استحکام کے قیام میں افغان عوام کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی رہے گا تاہم ہم پنجشیر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
کشمیر پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر پاکستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳پاکستان میں آج یوم دفاع قومی جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے پیغامات بھی دیئے ہیں۔
-
درہ پنج شیر کس کے کنٹرول میں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵درہ پنج شیر کے کنٹرول کے حوالے سے طالبان اور مزاحمتی فورسز کی جانب سے متضاد دعوے کئے جا رہے ہیں۔
-
عبدالله عبدالله نے ایران کے موقف کی قدردانی کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ایران کے وزیر خارجہ سے افغانستان کے اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
طالبان نے مذاکرات کی پیشکش کو ٹھکرا دیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶طالبان نے مذاکرات پر مبنی افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں مزاحمتی محاذ کے لیڈر احمد مسعود کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
-
کابل ایرپورٹ پر طالبان کی فوجی پریڈ
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹طالبان گروہ کے اراکین نے کابل ایرپورٹ پر مال غنیمت کے طور پر امریکی حاصل شدہ ہتھیاروں سے فوجی پریڈ کی ہے۔
-
افغانستان کے لیے ہمسایہ ملکوں کے خصوصی نمائںدوں کا اجلاس
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱افغانستان کے چھے ہمسایہ ملکوں کے خصوصی نمائندوں کا آن لائن اجلاس پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی تعاون کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔