-
پچاسی ارب ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار طالبان کے قبضے میں
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷پچاسی ارب ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا ہے۔
-
میڈیکل شعبے سے متعلق خواتین کام پر واپس آجائیں : طالبان کی اپیل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳افغانستان میں طالبان نے اسپتالوں میں کام کرنے والی تمام خواتین سے کام پر واپس لوٹنے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کے ٹهکانوں پر امریکی بمباری
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
کابل دهماکوں میں ہلاکتوں میں اضافہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان دور میں افغان عوام کا پہناوا بدل گیا۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے تسلط کے بعد لوگ بالخصوص خواتین اپنے پہناوے کے سلسلے میں احتیاط سے کام لینے لگی ہیں اور انکی کوشش ہوتی ہے کہ ایسا لباس نہ پہنیں جس پر انہیں طالبان کی جانب سے کسی عتاب کا سامنا کرنا پڑے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو افغانستان کے مظلوم مسلمان عوام کا طرفدار قراردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حکومتوں سے ہمارے روابط ایران کے تئیں ان کے طرز عمل پر منحصر ہیں۔
-
طالبان کے سکیورٹی چیک پوائنٹ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷طالبان نے کابل سمیت متعدد علاقوں میں سکیورٹی خطرات کے پیش نظر ٹریفک کی رفت و آمد پر نظر رکھنا شروع کر دی ہے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں جہاں گاڑیوں کی تلاشی لی جاتی ہے۔
-
دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے امریکہ کا کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹داعش کو بنانے والے امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
کابل دہشتگردانہ حملوں پر سلامتی کونسل کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰سلامتی کونسل نے ایک بیان میں کابل دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیئے جانے پر تاکید کی۔
-
کابل حملہ، بائیڈن کے گلے کی پھانس بن گیا، استعفے کا شدید دباؤ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸افغانستان میں 13 دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن سے استعفی دینے کا مطالبہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔