SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغان صدر کی امریکہ سے امیدیں برقرار!

    افغان صدر کی امریکہ سے امیدیں برقرار!

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    افغانستان میں طالبان گروہ کی حالیہ پیش قدمی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔

  • ہم پر حملوں کے نتائج امریکہ کو بھگتنے ہوں گے: طالبان

    ہم پر حملوں کے نتائج امریکہ کو بھگتنے ہوں گے: طالبان

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹

    طالبان گروہ نے صوبے قندھار میں اپنے ٹھکانوں پر ہونے والے امریکی حملوں پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

    برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔

  • طالبان کا یو ٹرن

    طالبان کا یو ٹرن

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    طالبان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی برطرفی کی شرط عائد نہیں کی گئی ۔

  • طالبان نے افغان مترجم کو گولیاں مار کر قتل کردیا

    طالبان نے افغان مترجم کو گولیاں مار کر قتل کردیا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۸

    طالبان نے افغانستان میں امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے ایک افغان مترجم کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔

  • طالبان کا موقف سامنے آ گیا، اشرف غنی عہدہ چھوڑیں

    طالبان کا موقف سامنے آ گیا، اشرف غنی عہدہ چھوڑیں

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳

    طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت کی تشکیل نہیں ہو جاتی اور صدر اشرف غنی کا عہدہ ختم نہ ہو جائے تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔

  • افغان حکومت کی جانب سے طالبان کا دعوی مسترد

    افغان حکومت کی جانب سے طالبان کا دعوی مسترد

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲

    افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے اس دعوے کے مسترد کر دیا ہے کہ اس ملک کی نوے فیصد سرحدوں کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں ہے۔

  • افغانستان میں خانہ جنگی

    افغانستان میں خانہ جنگی

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغان فوج کی پیشقدمی/ افغان حکومت کی حمایت میں امریکہ کا طالبان پر حملوں کا دعوا/ طالبان کے حملے میں پانچ بچے جاں بحق

    افغان فوج کی پیشقدمی/ افغان حکومت کی حمایت میں امریکہ کا طالبان پر حملوں کا دعوا/ طالبان کے حملے میں پانچ بچے جاں بحق

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴

    افغانستان میں طالبان اور سرکاری افواج کے درمیان جنگ جاری ہے ۔ اس درمیان امریکا نے طالبان کے خلاف ڈرون آپریشن کی خبردی ہے۔

  • اقتدار میں اجارہ داری کے خواہاں نہیں ہیں: طالبان کا دعوا

    اقتدار میں اجارہ داری کے خواہاں نہیں ہیں: طالبان کا دعوا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵

    افغان حکومت اور طالبان کے مذاکراتی وفود کے اراکین نے دوحہ میں ملاقات کی اور بین الافغان مذاکرات میں تیزی لانے اور اسے جاری رکھنے پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی

    ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی

    ۱۵ minutes ago
  • امریکہ نے شرارت کی تو اس پر ایسا قہر ڈھائیں گے کہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا: جنرل محسن رضائی

  • عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن

  • ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS