-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغان حکومت اور طالبان جنگ و خونریزی سے پرہیز کریں: سابق افغان صدر
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲حکومت افغانستان اور طالبان گروپ کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
افغانستان کے مختلف علاقوں میں گھمسان کی جنگ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶افغانستان کے مختلف علاقوں خاص طور سے غزنی اور قندھار میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور بعض علاقوں میں فریقین نے پیشقدمی کا دعوا بھی کیا ہے۔
-
بگرام چھاؤنی، جہاں افغانستان کی تاراجی کے فیصلے کئے جاتے تھے۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸افغانستان میں امریکی دہشتگردی کا ایک اہم مرکز جدید ترین وسائل و آلات سے لیس بگرام فوجی چھاؤنی تھی جسے افغانستان کے اندر امریکی دہشتگردوں کے ایک فوجی شہر کا نام بھی دیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے انخلا سے قبل تک یہ ایک پر اسرار فوجی چھاؤنی ہوا کرتی تھی جس کے اندر کی اطلاعات بہت شاذ و نادر اور وہ بھی بڑے محدود پیمانے پر ہی دستیاب ہو پاتی تھیں۔ مگر اب افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد اس کا مکمل کنٹرول افغان فورسز کے ہاتھوں میں آگیا ہے اور اس کے بارے میں بہت سے حقائق روشن ہوتے جا رہے ہیں۔
-
افغانستان میں انسانی المیئے کے خدشات
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵افغانستان میں پناہگزینوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے ان سے افغانستان کے لئے امداد کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان میں کارروائي کے لئے فضائی حدود کی ضرورت ، افغانستان کے پڑوسیوں سے بات چیت جاری ، امریکہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳امریکی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ وہ آپریشن کے لئے افغانستان کے پڑوسی ملکوں کی فضائي حدود استعمال کرنے کے بارے میں مذاکرات کر رہی ہے۔
-
افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت، صدر اشرف غنی نے بلخ صوبے کا دورہ کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲افغانستان میں فضائیہ کے حملوں میں درجنوں طالبان عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے امریکہ ترکی معاہدہ منظور نہیں: طالبان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی۔
-
سلگتا افغانستان، طالبان کے بھیانک حملے+ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔
-
جرمن فوج بھی نامراد افغانستان سے لوٹی، استقبال کو کوئی نہ آیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۰جرمنی میں افغان مشن سے واپسی پر فوجیوں کی استقبالیہ تقریب کے عدم انعقاد نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔