-
افغانستان میں قبضے کی جنگ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵افغان فوج نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے پانچ شہروں کو طالبان کے قبضے سے آزادا کرا لیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
-
جرمنی افغانستان سے نکل گیا، بگرام فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا۔
-
افغانستان میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور موصولہ رپورٹس ملک کے مختلف علاقوں میں فی الحال طالبان کی پیشقدمی کی خبر دے رہی ہیں۔
-
افغانستان میں 396 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 396 طالبان ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی اجلاس جلد ہی تہران میں ہوگا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶ایران پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس عنقریب تہران میں ہوگا،یہ بات افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے محمد ابراہیم طاہریان نے کابل میں افغان وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر سے ملاقات کے بعد ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
-
طالبان نے بھتہ لینا شروع کردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹طالبان نے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں کے مکینوں سے بھتہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان اور حکومت کے درمیان جھڑپیں تیز، فضائیہ کا طالبان پر شدید حملہ، + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶افغانستان کے حالات مسلسل تبدیل ہو رہے ہیں، جہاں طالبان روزانہ نئے علاقوں پر قبضہ کرتے جا رہے ہیں وہیں طالبان کے خلاف عام لوگوں نے بھی ہتھیار اٹھا لئے ہیں اور حکومتی فورس کے ساتھ مل کر طالبان کا مقابلہ کر رہے ہيں۔
-
طالبان کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ طالبان جنگ کے ذریعے کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔