SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کوختم کیا جائے: ہندوستان

    دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کوختم کیا جائے: ہندوستان

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰

    ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کے لئے کوشش کی جانی چاہئیے۔

  • امریکہ مخالف عمران خان کے بیان پر امریکی حکام می کھلبلی مچ گئی

    امریکہ مخالف عمران خان کے بیان پر امریکی حکام می کھلبلی مچ گئی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں دو عشروں کی امریکی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس جنگ نے پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • غیرملکیوں کے انخلاء کے بعد طالبان کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی جواز نہیں: ایران

    غیرملکیوں کے انخلاء کے بعد طالبان کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی جواز نہیں: ایران

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲

    ایران نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔

  • افغانستان کے مزید دو شہر پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان کے مزید دو شہر پر طالبان کا قبضہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    افغانستان میں مختلف شہروں کے سقوط کر جانے کے جاری سلسلے میں صوبے ارزگان کا شہر چورہ بھی سقوط کر گیا اور اس شہر پر طالبان گروہ نے افغان سیکورٹی فورس کی کسی مزاحمت کے بغیر قبضہ کر لیا۔

  • امریکہ کو اڈے  دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان

    امریکہ کو اڈے دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کی جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے وہ کیسے یہ جنگ جیت سکتا ہے۔

  • افغانستان کے صدر نے دی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد

    افغانستان کے صدر نے دی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳

    افغانستان کے صدر نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

  • افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے

    افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔

  • نومنتخب ایرانی صدر کو پاکستانی وزیراعظم کی مبارک باد

    نومنتخب ایرانی صدر کو پاکستانی وزیراعظم کی مبارک باد

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • انٹالیہ میں ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

    انٹالیہ میں ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں قیام امن اور علاقے میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق تینوں ملکوں کی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ کو اڈے نہیں دیئے جائیں گے: عمران خان

    امریکہ کو اڈے نہیں دیئے جائیں گے: عمران خان

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷

    پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں کارروائی کے لئے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

    ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

    ۱۰ minutes ago
  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

  • پاکستان: مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا تو وہ ناراض ہیں، خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS